الصافات ۳۷:۱۳۷
وَإِنَّكُمۡ لَتَمُرُّونَ عَلَيۡهِم مُّصۡبِحِينَ
Wa-innakum latamurroona AAalayhim musbiheen
تراجم
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو.
اور (اے مکہ والو !) تم ان (کی بستیوں) پر سے گزرا کرتے ہو، (کبھی) صبح ہوتے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّكُمْwa-innakumاور بیشک تم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَتَمُرُّونَlatamurrūnaالبتہ تم گزرتے ہو
- مادہ
- مرر
- اصل لفظ
- مَرَّ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مُّصْبِحِينَmuṣ'biḥīnaصبح کرتے ہوئے/ صبح صبح
- مادہ
- صبح
- اصل لفظ
- مُصْبِح
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan