الصافات ۳۷:۱۳
وَإِذَا ذُكِّرُواْ لَا يَذۡكُرُونَ
Wa-itha thukkiroo la yathkuroon
تراجم
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے.
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت مانتے نہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَاwa-idhāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- ذُكِّرُوا۟dhukkirūوہ نصیحت کئے جاتے ہیں
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذُكِّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَاlāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَذْكُرُونَyadhkurūnaنصیحت پکڑتے
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذَكَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan