الصافات ۳۷:۱۲
بَلۡ عَجِبۡتَ وَيَسۡخَرُونَ
Bal AAajibta wayaskharoon
تراجم
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.[1]
- یعنی آپ کو تو منکرین آخرت کے انکار پر تعجب ہو رہا ہے کہ اس کے امکان بلکہ وجوب کےاتنے واضح دلائل کے باوجود وہ اسے مان کر نہیں دے رہے اور وہ آپ کے دعوائے قیامت کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ کیوں کر ممکن ہے؟
(اے پیغمبر) حقیقت تو یہ ہے کہ تم (ان کی باتوں پر) تعجب کرتے ہو، اور یہ ہنسی اڑاتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں (١)۔ ١٢۔١ یعنی آپ کو تو منکرین آخرت کے انکار پر تعجب ہو رہا ہے کہ اس کے امکان بلکہ وضاحت کے اتنے واضح دلائل کے باوجود وہ اسے مان کر نہیں دے رہے اور وہ آپ کے دعوائے قیامت کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ کیوں کر ممکن ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan