الصافات ۳۷:۱۲۲
إِنَّهُمَا مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
Innahuma min AAibadinaalmu/mineen
تراجم
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے.
بیشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهُمَاinnahumāبیشک وہ دونوں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- مِنْminمیں سے تھے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- عِبَادِنَاʿibādināہمارے بندوں
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبْد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمُؤْمِنِينَl-mu'minīnaمومن
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- مُؤْمِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یقیناً دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan