الصافات ⁦۳۷:۱۰۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۰ · پارہ ۲۳

إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلۡبَلَٰٓؤُاْ ٱلۡمُبِينُ 

Inna hatha lahuwa albalaoalmubeen

تراجم

درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم، یہ ایک بڑی آزمائش تھی جس میں تو سرخرو رہا۔

یقینا یہ ایک کھلا ہوا امتحان تھا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. هَٰذَاhādhāیہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  3. لَهُوَlahuwaالبتہ وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلْبَلَٰٓؤُا۟l-balāuآزمائش تھی
    مادہ
    بلو
    اصل لفظ
    بَلاء
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. ٱلْمُبِينُl-mubīnuکھلی
    مادہ
    بين
    اصل لفظ
    مُبِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا (١)۔ ١٠٦۔١ یعنی لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم یہ ایک بڑی آزمائش تھی جس پر میں تو سرخرو رہا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan