الإسراء ۱۷:۱۰۶
وَقُرۡءَانٗا فَرَقۡنَٰهُ لِتَقۡرَأَهُۥ عَلَى ٱلنَّاسِ عَلَىٰ مُكۡثٖ وَنَزَّلۡنَٰهُ تَنزِيلٗا
Waqur-anan faraqnahulitaqraahu AAala annasi AAalamukthin wanazzalnahu tanzeela
تراجم
قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کرکے اس لئے اتارا[1] ہے کہ آپ اسے بہ مہلت لوگوں کو سنائیں اور ہم نے خود بھی اسے بتدریج نازل فرمایا.
- فَرَقْنَاهُ کے ایک دوسرے معنی بَيَّنَّاهُ وَأَوْضَحْنَاهُ (ہم نے اسے کھول کر وضاحت سے بیان کر دیا) بھی کئے گئے ہیں۔
اور ہم نے قرآن کے جدا جدا حصے بنائے، تاکہ تم اسے ٹھہر ٹھہر کر لوگوں کے سامنے پڑھو، اور ہم نے اسے تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَقُرْءَانًاwaqur'ānanاور قرآن
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قُرْءان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- فَرَقْنَٰهُfaraqnāhuالگ الگ کردیا ہم نے اس کو
- مادہ
- فرق
- اصل لفظ
- فَرَقْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- لِتَقْرَأَهُۥlitaqra-ahuتاکہ تم پڑھو اس کو
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قَرَأَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلنَّاسِl-nāsiلوگوں
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- ناس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مُكْثٍmuk'thinآہستگی سے/ ٹھہر ٹھہر کر
- مادہ
- مكث
- اصل لفظ
- مُكْث
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَنَزَّلْنَٰهُwanazzalnāhuاور نازل کیا ہم نے اس کو
- مادہ
- نزل
- اصل لفظ
- نَزَّلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- تَنزِيلًاtanzīlanآہستہ آہستہ نازل کرنا
- مادہ
- نزل
- اصل لفظ
- تَنزِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کر کے اس لئے اتارا (١) ہے کہ آپ اسے بہ مہلت لوگوں کو سنائیں اور ہم نے خود بھی اسے بتدریج نازل فرمایا۔ ١٠٦۔١ فَرَقْنَاہُ کے ایک دوسرے معنی بَیَّنَّاہ وَ اَوْضَحْنَاہ (ہم نے اسے کھول کر وضاحت سے بیان کر دیا) بھی کئے گئے ہیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan