مادہمكث
مادہ · مكث (۷)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
فَيَمْكُثُ
تو وہ ٹھہر جاتا ہے
اصل لفظ مَكَثَ۱ لفظ
مُكْثٍ
آہستگی سے/ ٹھہر ٹھہر کر
اصل لفظ مُكْث۱ لفظ
مَّٰكِثِينَ
رہنے والے ہیں
اصل لفظ ماكِث۱ لفظ
ٱمْكُثُوٓا۟
ٹھہرو
اصل لفظ مَكَثَ۲ الفاظ
فَمَكَثَ
تو وہ ٹھہرا
اصل لفظ مَكَثَ۱ لفظ
مَّٰكِثُونَ
تم یونہی رہنے والے ہو
اصل لفظ ماكِث۱ لفظ