قريش ۱۰۶:۴
ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ
Allathee atAAamahum min jooAAinwaamanahum min khawf
تراجم
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا[1] اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.[2]
- مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔
- عرب میں قتل وغارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف وخطر سے محفوظ تھے۔
جس نے بھوک کی حالت میں انہیں کھانے کو دیا، اور بدامنی سے انہیں محفوظ رکھا۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِىٓalladhīجس نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- أَطْعَمَهُمaṭʿamahumکھلایا ان کو
- مادہ
- طعم
- اصل لفظ
- أَطْعَمَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِّنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- جُوعٍjūʿinبھوک (سے)
- مادہ
- جوع
- اصل لفظ
- جُوع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَءَامَنَهُمwaāmanahumاور امن دیا ان کو
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- آمَنَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِّنْminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- خَوْفٍۭkhawfinخوف (سے)
- مادہ
- خوف
- اصل لفظ
- خَوْف
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا (١) اور ڈر (اور خوف) میں امن و امان دیا (٢)۔ ٤۔١ مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔ ٤۔٢ عرب میں قتل و غارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف و خطرے سے محفوظ تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan