قريش ۱۰۶:۳
فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ
FalyaAAbudoo rabba hatha albayt
تراجم
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.
اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں۔
لفظ بہ لفظ
- فَلْيَعْبُدُوا۟falyaʿbudūپس چاہیے کہ وہ عبادت کریں
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبَدَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · لامِ امر · فعل · ضمیرِ شخصی
- رَبَّrabbaرب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- هَٰذَاhādhāاس
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- ٱلْبَيْتِl-baytiگھر کے
- مادہ
- بيت
- اصل لفظ
- بَيْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan