القارعة ۱۰۱:۴
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ
Yawma yakoonu annasu kalfarashialmabthooth
تراجم
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.[1]
- فِرَاشٌ، مچھر اور شمع کے گرد منڈلانے والے پرندے وغیرہ۔ مَبْثُوثٌ، منتشر اور بکھرے ہوئے۔ یعنی قیامت والے دن انسان بھی پروانوں کی طرح پراگندہ اور بکھرے ہوئے ہوں گے۔
جس دن سارے لوگ پھیلے ہوئے پروانوں کی طرح ہوجائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- يَوْمَyawmaجس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- يَكُونُyakūnuہوں گے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلنَّاسُl-nāsuلوگ
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- ناس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- كَٱلْفَرَاشِkal-farāshiٹڈیوں کی طرح
- مادہ
- فرش
- اصل لفظ
- فَراش
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْمَبْثُوثِl-mabthūthiبکھرے ہوئے
- مادہ
- بثث
- اصل لفظ
- مَبْثُوث
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے (١) ٤۔١فراش، مچھر اور شمع کے گرد منڈلانے والے پرندے وغیرہ۔ مبثوث، منتشر اور بکھرے ہوئے۔ یعنی قیامت والے دن انسان بھی پروانوں کی طرح پراگندہ اور بکھرے ہوئے ہوں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan