القارعة ۱۰۱:۵
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ
Watakoonu aljibalu kalAAihnialmanfoosh
تراجم
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.[1]
- عِهْنٌ اس اون کو کہتے ہیں جو مختلف رنگوں کے ساتھ رنگی ہوئی ہو، مَنْفُوشٌ، دھنی ہوئی۔ یہ پہاڑوں کی وہ کیفیت بیان کی گئی ہے جو قیامت والے دن ان کی ہوگی۔ قرآن کریم میں پہاڑوں کی یہ کیفیت مختلف انداز میں بیان کی گئی ہے، جس کی تفصیل پہلے گزرچکی ہے۔ اب آگے ان دو فریقوں کا اجمالی ذکر کیا جا رہا ہے جو قیامت والے دن اعمال کے اعتبار سے ہوں گے۔
اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- وَتَكُونُwatakūnuاور ہوں گے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْجِبَالُl-jibāluپہاڑ
- مادہ
- جبل
- اصل لفظ
- جَبَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- كَٱلْعِهْنِkal-ʿih'niرنگین روئی کی طرح
- مادہ
- عهن
- اصل لفظ
- عِهْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْمَنفُوشِl-manfūshiجو دھنی ہوئی ہو
- مادہ
- نفش
- اصل لفظ
- مَنفُوش
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے۔ عھن، اس اون کو کہتے ہیں جو مختلف رنگوں کے ساتھ رنگی ہوئی ہو، منفوش، دھنی ہوئی۔ یہ پہاڑوں کی وہ کیفیت بیان کی گئی ہے جو قیامت والے دن انکی ہوگی۔ قرآن کریم میں پہاڑوں کی یہ کیفیت مختلف انداز میں بیان کی گئی ہے، جسکی تفصیل پہلے گزر چکی ہے۔ اب آگے ان دوفریقوں کا اجمالی ذکر کیا جا رہا ہے جو قیامت والے دن اعمال کے اعتبار سے ہوں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan