القارعة ۱۰۱:۳
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ
Wama adraka ma alqariAAa
تراجم
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے.
اور تمہیں کیا معلوم وہ دل دہلانے والا واقعہ کیا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- وَمَآwamāاور کیا چیز
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ استفہام
- أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
- مادہ
- دري
- اصل لفظ
- أَدْرَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāکہ وہ کیا ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- ٱلْقَارِعَةُl-qāriʿatuکھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہے
- مادہ
- قرع
- اصل لفظ
- قارِعَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan