القارعة ۱۰۱:۲
مَا ٱلۡقَارِعَةُ
Ma alqariAAa
تراجم
کیا[1] ہے وه کھڑکھڑا دینے والی.
- یہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ جیسے اس سے قبل اس کے متعدد نام گزر چکے ہیں، مثلاً، الْحَاقَّةُ، الطَّامَّةُ، الصَّاخَّةُ، الْغَاشِيَةُ، السَّاعَةُ، الْوَاقِعَة وغیرہ۔ الْقَارِعَةُ، اسے اس لئے کہتے ہیں۔ کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے دلوں کو بیدار اور اللہ کے دشمنوں کو عذاب سے خبردار کر دے گی، جیسے دروازہ کھٹکھٹانے والا کرتا ہے۔
کیا ہے وہ دل دہلانے والا واقعہ ؟
لفظ بہ لفظ
- مَاmāکیا ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- ٱلْقَارِعَةُl-qāriʿatuوہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی
- مادہ
- قرع
- اصل لفظ
- قارِعَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
کیا ہے (١) وہ کھڑ کھڑا دینے والی۔ ٢۔١ یہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے اس سے قبل متعدد نام گزر چکے ہیں مثلاً اَ لْحاقَّۃُ، الطَّاَمَّۃُ، صَّاَخَّہُ، اَلْغَاشِیَۃُ، الْسَّاعَہُ، الْوَاقِعَۃُ وغیرہ، اسے الْقَارِعَۃُ اس لئے کہتے ہیں کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے دلوں کو بیدار اور اللہ کے دشمنوں کو عذاب سے خبردار کر دے گی، جیسے دروازہ کھٹکھٹانے والا کرتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan