العاديات ۱۰۰:۶
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٞ
Inna al-insana lirabbihi lakanood
تراجم
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.[1]
- یہ جواب قسم ہے۔ انسان سے مراد کافر، یعنی بعض افراد ہیں۔ كَنُودٌ بمعنی كَفُورٍ، ناشکرا۔
کہ انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaیقیناً
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- ٱلْإِنسَٰنَl-insānaانسان
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لِرَبِّهِۦlirabbihiاپنے رب کے لئے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- لَكَنُودٌlakanūdunالبتہ ناشکرا ہے
- مادہ
- كند
- اصل لفظ
- كَنُود
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
یقیناً انسان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔ ۱۔٦ یہ جواب قسم ہے۔ انسان سے مراد کافر، یعنی بعض افراد ہیں۔ کنود بمعنی کفور، ناشکرا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan