العاديات ۱۰۰:۷
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ
Wa-innahu AAala thalikalashaheed
تراجم
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.[1]
- یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔
اور وہ خود اس بات کا گواہ ہے۔ [1]
- : یعنی اس کا طرز عمل گواہی دیتا ہے کہ وہ ناشکرا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّهُۥwa-innahuاور بیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāاوپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ذَٰلِكَdhālikaاس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- لَشَهِيدٌlashahīdunالبتہ گواہ ہے
- مادہ
- شهد
- اصل لفظ
- شَهِيد
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
اور یقیناً وہ خود بھی اس پر گواہ ہے۔ (۱) ۷۔۱یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لشہید کا فاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیونکہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لیے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan