Ashab al Feel (Elephent)
موضوعات کے نام انگریزی میں ہیں۔
آیات
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
الفيل ۱۰۵:۱ · صفحہ ۶۰۱
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟[1]
الفيل ۱۰۵:۲ · صفحہ ۶۰۱
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟[1]
الفيل ۱۰۵:۳ · صفحہ ۶۰۱
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.[1]
الفيل ۱۰۵:۴ · صفحہ ۶۰۱
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.[1]
الفيل ۱۰۵:۵ · صفحہ ۶۰۱
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.[1]