العلق ⁦۹۶:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۷ · پارہ ۳۰

عَلَّمَ ٱلۡإِنسَٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ

AAallama al-insana ma lamyaAAlam

تراجم

جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

انسان کو اس بات کی تعلیم دی جو وہ نہیں جانتا تھا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس میں یہ اشارہ ہے کہ اگرچہ تعلیم دینے کا عام طریقہ یہی ہے کہ قلم سے لکھی ہوئی کوئی تحریر پڑھوائی جاتی ہے، لیکن اللہ تعالیٰ اس کے بغیر بھی کسی کو تعلیم دے سکتا ہے، چنانچہ حضور اقدس ﷺ کو امی ہونے کے باوجود وہ علوم عطا فرمائے گا جو کتاب سے پڑھنے والوں کے خیال میں بھی نہیں آئے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عَلَّمَʿallamaسکھایا
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلَّمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. ٱلْإِنسَٰنَl-insānaانسان کو
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    إِنسان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. مَاmāوہ جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. لَمْlamنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  5. يَعْلَمْyaʿlamوہ جانتا تھا
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan