الضحى ۹۳:۶
أَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيمٗا فَـَٔاوَىٰ
Alam yajidka yateeman faawa
تراجم
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.[1]
- یعنی باپ کے سہارے سے بھی تو محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔
کیا اس نے تمہیں یتیم نہیں پایا تھا، پھر (تمہیں) ٹھکانا دیا ؟ [1]
- : حضور اقدس ﷺ کے والد آپ کی پیدائش سے پہلے ہی وفات پا گئے تھے اور والدہ کا بھی بہت کم عمری میں انتقال ہوگیا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کے دادا عبدالمطلب اور آپ کے چچا ابو طالب کے دل میں آپ کی ایسی محبت ڈال دی کہ انہوں نے آپ کو اپنی اولاد سے بھی زیادہ عزیز رکھ کر پالا تھا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کیا اس نے یتیم پا کر جگہ نہیں دی (١) ٦۔١ یعنی باپ کے سہارے سے بھی محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan