الضحى ۹۳:۵
وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ
Walasawfa yuAAteeka rabbuka fatarda
تراجم
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.[1]
- اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَسَوْفَwalasawfaاور البتہ عنقریب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَوْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · لامِ تاکید · حرفِ استقبال
- يُعْطِيكَyuʿ'ṭīkaعطا کرے گا تجھ کو
- مادہ
- عطو
- اصل لفظ
- أَعْطَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- رَبُّكَrabbukaتیرا رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَتَرْضَىٰٓfatarḍāتو تو راضی ہوجائے گا/ خوش ہوجائے گا
- مادہ
- رضو
- اصل لفظ
- رَضِيَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
تفسیر
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی و خوش ہو جائے گا (١) ٥۔١ اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر و ثواب مراد ہے، اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan