الضحى ⁦۹۳:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۶ · پارہ ۳۰

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ 

Waamma assa-ila falatanhar

تراجم

اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، اور نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر۔ بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔

اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : سوال کرنے والے سے مراد وہ شخص بھی ہوسکتا ہے جو مالی مدد چاہتا ہو، اور وہ بھی جو حق طلبی کے ساتھ دین کے بارے میں کوئی سوال کرنا چاہتا ہو۔ دونوں کو جھڑکنے سے منع کیا گیا ہے۔ اگر کوئی عذر ہو تو نرمی سے معذرت کرلینی چاہیے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّاwa-ammāاور رہا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَمّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
  2. ٱلسَّآئِلَl-sāilaسوالی
    مادہ
    سال
    اصل لفظ
    سائِل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فَلَاfalāپس نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نہی
  4. تَنْهَرْtanharجھڑکو
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    تَنْهَرْ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ۔ (۱) ۱۰۔۱یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر، بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan