الضحى ۹۳:۹
فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ
Faamma alyateema fala taqhar
تراجم
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر.[1]
- بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَمَّاfa-ammāتو رہا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ تفصیل
- ٱلْيَتِيمَl-yatīmaیتیم
- مادہ
- يتم
- اصل لفظ
- يَتِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فَلَاfalāپس نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نہی
- تَقْهَرْtaqharسختی کر
- مادہ
- قهر
- اصل لفظ
- تَقْهَرْ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر۔ (۱) ۹۔۱بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔۹۔۱بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan