الفجر ۸۹:۱۴
إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلۡمِرۡصَادِ
Inna rabbaka labilmirsad
تراجم
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے.[1]
- یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔
یقین رکھو تمہارا پروردگار سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے۔ (۱) ۱٤۔۱یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan