الفجر ۸۹:۱۳
فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ
Fasabba AAalayhim rabbuka sawtaAAathab
تراجم
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.[1]
- یعنی ان پر آسمان سے اپنا عذاب نازل فرما کر ان کو تباہ وبرباد یا انہیں عبرت ناک انجام سےدوچار کر دیا۔
چنانچہ تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا۔
لفظ بہ لفظ
- فَصَبَّfaṣabbaتو ڈالا/ انڈیلا
- مادہ
- صبب
- اصل لفظ
- صَبَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- رَبُّكَrabbukaتیرے رب نے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- سَوْطَsawṭaکوڑا
- مادہ
- سوط
- اصل لفظ
- سَوْط
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَذَابٍʿadhābinعذاب کا
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا۔ (۱) ۱۳۔۱یعنی ان پر آسمان سے اپنا عذاب نازل فرما کر ان کو تباہ برباد یا انہیں عبرتناک انجام سے دوچار کر دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan