الغاشية ⁦۸۸:۲۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞ

Fathakkir innama anta muthakkir

تراجم

پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔

اب (اے پیغمبر) تم نصیحت کیے جاؤ۔ تم تو بس نصیحت کرنے والے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَذَكِّرْfadhakkirپس نصیحت کرتے رہو
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذُكِّرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. إِنَّمَآinnamāبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · حرفِ کاف
  3. أَنتَantaآپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  4. مُذَكِّرٌmudhakkirunنصیحت کرنے والے ہیں
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    مُذَكِّر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں (١) ٢١۔١ یعنی آپ کا کام صرف تبلیغ و دعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan