الغاشية ⁦۸۸:۲۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ 

Wa-ila al-ardi kayfa sutihat

تراجم

اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی کس طرح اسے ہموار کرکے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے، وہ اس پر چلتا پھرتا، کاروبار کرتا اور فلک بوس عمارتیں تعمیر کرتا ہے۔

اور زمین کو کہ اسے کیسے بچھایا گیا ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِلَىwa-ilāاور طرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  2. ٱلْأَرْضِl-arḍiزمین (کی طرف)
    مادہ
    ارض
    اصل لفظ
    أَرْض
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. كَيْفَkayfaکس طرح
    مادہ
    كيف
    اصل لفظ
    كَيْف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. سُطِحَتْsuṭiḥatبچھائی گئی ہے
    مادہ
    سطح
    اصل لفظ
    سُطِحَتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور زمین کی طرف کس طرح بچھائی گئی ہے۔ (۱) ۲۰۔۱یعنی کس طرح اسے ہموار کر کے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے وہ اس پر چلتا پھرتا ہے کاروبار کرتا ہے اور فلک بوس عمارتیں بناتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan