الغاشية ۸۸:۱۹
وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ
Wa-ila aljibali kayfa nusibat
تراجم
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.[1]
- یعنی کس طرح انہیں زمین پر میخوں کی طرح گاڑ دیا گیا ہے تاکہ زمین حرکت نہ کرے۔ نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں، وہ اس کے علاوہ ہیں۔
اور پہاڑوں کو کہ انہیں کس طرح گاڑا گیا ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور پہاڑوں کی طرف کس طرح گاڑھ دیئے گئے ہیں۔ (۱) ۱۹۔۱یعنی کس طرح اس کو زمین پر میخوں کی طرح گاڑھ دیا تاکہ زمین حرکت نہ کرے، نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan