الغاشية ⁦۸۸:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ

Wa-ila assama-i kayfarufiAAat

تراجم

اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔ اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔ نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔

اور آسمان کو کہ اسے کس طرح بلند کیا گیا ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِلَىwa-ilāاور طرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  2. ٱلسَّمَآءِl-samāiآسمان (کی طرف)
    مادہ
    سمو
    اصل لفظ
    سَماء
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. كَيْفَkayfaکس طرح
    مادہ
    كيف
    اصل لفظ
    كَيْف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. رُفِعَتْrufiʿatاونچا اٹھایا گیا ہے
    مادہ
    رفع
    اصل لفظ
    رَفَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا۔ (۱) ۱۸۔۱یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے پانچ سو سال کی مسافت پر پھیر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے اس میں کوئی شگاف اور کجی نہیں نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan