الغاشية ⁦۸۸:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ

Wujoohun yawma-ithin khashiAAa

تراجم

اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔

بہت سے چہرے اس دن اترے ہوئے ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وُجُوهٌwujūhunکچھ چہرے
    مادہ
    وجه
    اصل لفظ
    وَجْه
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
  3. خَٰشِعَةٌkhāshiʿatunذلیل ہونے والے ہیں
    مادہ
    خشع
    اصل لفظ
    خاشِع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہونگے۔ (۱) ٤۔۱یعنی کافروں کے چہرے، خاشعۃ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل، جیسے نمازی، نماز کی حالت میں عاجزی سے جھکا ہوتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan