الغاشية ⁦۸۸:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةٞ

Wanamariqu masfoofa

تراجم

اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور قطار میں لگائے ہوئے گداز تکیے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَمَارِقُwanamāriquاور تکیے
    مادہ
    نمرق
    اصل لفظ
    نَمارِق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. مَصْفُوفَةٌmaṣfūfatunصف در صف
    مادہ
    صفف
    اصل لفظ
    مَصْفُوفَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور قطار میں لگے ہوئے تکیے ہونگے۔ (۱) یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرور ہوں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan