الغاشية ⁦۸۸:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

وَأَكۡوَابٞ مَّوۡضُوعَةٞ

Waakwabun mawdooAAa

تراجم

اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے).

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور سامنے رکھے ہوئے پیالے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَكْوَابٌwa-akwābunاور پیالے
    مادہ
    كوب
    اصل لفظ
    أَكْواب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. مَّوْضُوعَةٌmawḍūʿatunرکھے ہوئے
    مادہ
    وضع
    اصل لفظ
    مَوْضُوعَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور پینے کے برتن رکھے ہوئے (ہونگے)۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan