الغاشية ⁦۸۸:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ

Wazarabiyyu mabthootha

تراجم

اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے، جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرہ ور ہوں گے۔ عَيْنٌ بطور جنس کے ہے یعنی متعدد چشمے ہوں گے۔ نَمَارِقُ بمعنی وَسَائِدَ ( تکیے ) ہے زَرَابِيُّ مسندیں، قالین اور گدے بستر مَبْثُوثَةٌ پھیلی ہوئی۔ یعنی یہ مسندیں جگہ جگہ بچھی ہوئی ہوں گی۔ اہل جنت جہاں آرام کرنا چاہیں گے، کر سکیں گے۔

اور بچھے ہوئے قالین۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَزَرَابِىُّwazarābiyyuاور مسندیں/ قالین
    مادہ
    زرب
    اصل لفظ
    زَرابِيّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. مَبْثُوثَةٌmabthūthatunبچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیں
    مادہ
    بثث
    اصل لفظ
    مَبْثُوثَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہونگی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan