الطارق ۸۶:۶
خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ
Khuliqa min ma-in dafiq
تراجم
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.[1]
- یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔
اسے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وہ ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan