الطارق ⁦۸۶:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۱ · پارہ ۳۰

إِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدٗا

Innahum yakeedoona kayda

تراجم

البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی (صلى الله عليه وسلم) کو دھوکہ اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔

بیشک یہ (کافر لوگ) چالیں چل رہے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُمْinnahumبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. يَكِيدُونَyakīdūnaچال چل رہے ہیں
    مادہ
    كيد
    اصل لفظ
    كِيدُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. كَيْدًاkaydanایک چال
    مادہ
    كيد
    اصل لفظ
    كَيْد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں (١) ١٥۔١ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دھوکا اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan