الطارق ⁦۸۶:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۱ · پارہ ۳۰

وَأَكِيدُ كَيۡدٗا

Waakeedu kayda

تراجم

اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں۔ كَيْدٌ خفیہ تدبیر کو کہتے ہیں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری ہے اور مقصد نیک ہو تو بری نہیں۔

اور میں بھی اپنی چال چل رہا ہوں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَكِيدُwa-akīduاور میں تدبیر کر رہا ہوں
    مادہ
    كيد
    اصل لفظ
    كِيدُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. كَيْدًاkaydanایک تدبیر
    مادہ
    كيد
    اصل لفظ
    كَيْد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں (١) ١٦۔١ یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری اور مقصد نیک تو بری نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan