الطارق ⁦۸۶:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۱ · پارہ ۳۰

وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ

Wama huwa bilhazl

تراجم

یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔

اور یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. هُوَhuwaوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. بِٱلْهَزْلِbil-hazliکوئی ہنسی مذاق
    مادہ
    هزل
    اصل لفظ
    هَزْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

یہ ہنسی کی (اور بےفائدہ) بات نہیں (١) ١٤۔١ یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے (قصد اور ارادہ) کی ضد ہے، یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو و لعب کی طرح بےمقصد نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan