الطارق ۸۶:۱۳
إِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞ
Innahu laqawlun fasl
تراجم
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے.[1]
- یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کر نے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔
کہ یہ (قرآن) ایک فیصلہ کن بات ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے والا کلام ہے۔ (۱) ۱۳۔۱یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کرنے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan