بَلۡ هُوَ قُرۡءَانٞ مَّجِيدٞ
Bal huwa qur-anun majeed
تراجم
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ.
Urdu - Muhammad Junagarhi(ان کے جھٹلانے سے قرآن پر کوئی اثر نہیں پڑتا) بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- بَلْbalبلکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- بَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- هُوَhuwaوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- قُرْءَانٌqur'ānunقرآن
- اصل لفظ
- قُرْءان
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- مَّجِيدٌmajīdunمجید ہے
- اصل لفظ
- مَجِيد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان والا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan