البروج ۸۵:۲۲
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ
Fee lawhin mahfooth
تراجم
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).[1]
- یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت واقتضا اسے نازل فرماتا ہے۔
جو لوح محفوظ میں درج ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے (١) ٢٢۔١ یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالٰی حسب ضرورت اسے نازل فرماتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan