البروج ⁦۸۵:۲۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۰ · پارہ ۳۰

وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ 

Wallahu min wara-ihimmuheet

تراجم

اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔

جبکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ علم
  2. مِنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. وَرَآئِهِمwarāihimان کے آگے/ پیچھے سے
    مادہ
    وري
    اصل لفظ
    وَراء
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. مُّحِيطٌۢmuḥīṭunگھیرے ہوئے ہے
    مادہ
    حوط
    اصل لفظ
    مُحِيط
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور اللہ تعالٰی بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے۔ (۱) ۲۰۔۱(ان بطش ربک لشدید) ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan