وَهُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلۡوَدُودُ
Wahuwa alghafooru alwadood
تراجم
وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور وہ بہت بخشنے والا، بہت محبت کرنے والا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَهُوَwahuwaاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
- ٱلْغَفُورُl-ghafūruبخشش فرمانے والا
- اصل لفظ
- غَفُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْوَدُودُl-wadūduمحبت کرنے والا ہے
- اصل لفظ
- وَدُود
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
وہ بڑا بخشش کرنے والا اور بہت محبت کرنے والا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan