البروج ⁦۸۵:۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۰ · پارہ ۳۰

إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ

Innahu huwa yubdi-o wayuAAeed

تراجم

وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔

وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. هُوَhuwaوہی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. يُبْدِئُyub'di-uپیدا کرتا ہے
    مادہ
    بدا
    اصل لفظ
    يُبْدِئُ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. وَيُعِيدُwayuʿīduاور لوٹاتا ہے
    مادہ
    عود
    اصل لفظ
    أُعِيدُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ (۱) ۱۳۔۱یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا کرے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan