البروج ⁦۸۵:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۰ · پارہ ۳۰

إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

Inna batsha rabbika lashadeed

تراجم

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔ تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔

حقیقت یہ ہے کہ تمہارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. بَطْشَbaṭshaپکڑ
    مادہ
    بطش
    اصل لفظ
    بَطْش
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. رَبِّكَrabbikaتیرے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. لَشَدِيدٌlashadīdunالبتہ بہت شدید ہے
    مادہ
    شدد
    اصل لفظ
    شَدِيد
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔ (۱) ۱۲۔۱یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور اس کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan