الإنشقاق ۸۴:۲۳
وَٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا يُوعُونَ
Wallahu aAAlamu bimayooAAoon
تراجم
اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.[1]
- یعنی تکذیب، یاجو افعال وہ چھپ کر کرتے ہیں۔
اور جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں، اللہ کو خوب معلوم ہے۔ [1]
- : اس کا ایک مطلب تو یہ کہ وہ اپنے اعمال کا جو ذخیرہ کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ اس کو خوب جانتا ہے۔ اور دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے دلوں میں جو باتیں چھپا رکھی ہیں، اللہ تعالیٰ ان سے خوب واقف ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · اسمِ علم
- أَعْلَمُaʿlamuخوب جانتا ہے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- أَعْلَم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِمَاbimāساتھ اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يُوعُونَyūʿūnaوہ سمیٹ رہے ہیں
- مادہ
- وعي
- اصل لفظ
- أَوْعَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan