الإنشقاق ⁦۸۴:۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۹ · پارہ ۳۰

فَبَشِّرۡهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

Fabashshirhum biAAathabin aleem

تراجم

انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اب تم انہیں ایک دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَبَشِّرْهُمfabashir'humپس خوش خبری دے دیجئے ان کو
    مادہ
    بشر
    اصل لفظ
    بُشِّرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ سببیت · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِعَذَابٍbiʿadhābinعذاب
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  3. أَلِيمٍalīminدرد ناک کی
    مادہ
    الم
    اصل لفظ
    أَلِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan