الإنشقاق ۸۴:۲۲
بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يُكَذِّبُونَ
Bali allatheena kafaroo yukaththiboon
تراجم
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں.[1]
- یعنی ایمان لانے کےبجائے جھٹلاتے ہیں۔
بلکہ یہ کافر لوگ حق کو جھٹلاتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- بَلِbaliبلکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- بَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ اضراب
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- كَفَرُوا۟kafarūجنہوں نے کفر کیا
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كَفَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- يُكَذِّبُونَyukadhibūnaوہ جھٹلاتے ہیں
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں (١) ٢٢۔١ یعنی ایمان لانے کی بجائے جھٹلا رہے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan