الإنشقاق ⁦۸۴:۲۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۹ · پارہ ۳۰

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيۡهِمُ ٱلۡقُرۡءَانُ لَا يَسۡجُدُونَۤ۩

Wa-itha quri-a AAalayhimu alqur-anula yasjudoon

تراجم

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. احادیث سے یہاں نبی (صلى الله عليه وسلم) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔

اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے ؟ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہ سجدہ کی آیت ہے، یعنی اس آیت کو جب عربی میں تلاوت کیا جائے تو پڑھنے اور سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَاwa-idhāاور جب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ظرفِ زمان
  2. قُرِئَquri-aپڑھا جاتا ہے
    مادہ
    قرا
    اصل لفظ
    قَرَأَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. عَلَيْهِمُʿalayhimuان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلْقُرْءَانُl-qur'ānuقرآن
    مادہ
    قرا
    اصل لفظ
    قُرْءان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسمِ علم
  5. لَاlāنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  6. يَسْجُدُونَyasjudūnaوہ سجدہ کرتے
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    سَجَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے (١) ٢١۔١ احادیث سے یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan