الإنشقاق ⁦۸۴:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۹ · پارہ ۳۰

وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ

Walqamari itha ittasaq

تراجم

اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. إِذَا اتَّسَقَ کے معنی ہیں، جب وہ مکمل ہو جائے جیسے وہ تیرھویں کی رات سے سولھویں تاریخ کی رات تک رہتا ہے۔

اور چاند کی جب وہ بھر کو پورا ہوجائے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلْقَمَرِwal-qamariاور چاند کی
    مادہ
    قمر
    اصل لفظ
    قَمَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. إِذَاidhāجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  3. ٱتَّسَقَittasaqaوہ پورا ہو جائے
    مادہ
    وسق
    اصل لفظ
    اتَّسَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور چاند کو جب وہ کامل ہو جاتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan