الإنفطار ۸۲:۸
فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ
Fee ayyi sooratin ma shaarakkabak
تراجم
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.[1]
- اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اللہ بچے کو جس کے چاہے مشابہ بنا دے۔ باپ کے، ماں کے یا ماموں اور چچا کے۔ دوسرا مطلب ہے کہ وہ جس شکل میں چاہے، ڈھال دے، حتیٰ کہ قبیح ترین جانور کی شکل میں بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن یہ اس کا لطف وکرم اور مہربانی ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتا اور بہترین انسانی شکل میں ہی پیدا فرماتا ہے۔
جس صورت میں چاہا، اس نے تجھے جوڑ کر تیار کیا۔
لفظ بہ لفظ
- فِىٓfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَىِّayyiجس
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- أَيّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- صُورَةٍṣūratinشکل (میں)
- مادہ
- صور
- اصل لفظ
- صُورَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَّاmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ زائد
- شَآءَshāaاس نے چاہا
- مادہ
- شيا
- اصل لفظ
- شاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- رَكَّبَكَrakkabakaجوڑ دیا تجھ کو
- مادہ
- ركب
- اصل لفظ
- رَكَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan