الإنفطار ⁦۸۲:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۷ · پارہ ۳۰

وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ

Wama hum AAanha bigha-ibeen

تراجم

وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔

اور وہ اس سے غائب نہیں ہوسکتے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · حرفِ نفی
  2. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. عَنْهَاʿanhāاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. بِغَآئِبِينَbighāibīnaکچھ غائب ہونے والے
    مادہ
    غيب
    اصل لفظ
    غائِب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم

تفسیر

وہ اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan