الإنفطار ۸۲:۱۵
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ
Yaslawnaha yawma addeen
تراجم
بدلے والے دن اس میں جائیں گے.[1]
- یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔
وہ اس میں جزاء و سزا کے دن داخل ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
بدلے والے دن اس میں جائیں گے (١) ١٥۔١ یعنی جس دن جزا و سزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہونگے،
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan